}پشین سید حمید کراس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص

جمعہ 22 اگست 2025 22:00

۵کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2025ء) پشین کے علاقے سید حمید کراس کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی۔ جس کی شناخت ڈاکٹر اقبال کے نام سے کی گئی۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی مزید کارروائی پشین انتظامیہ کررہی ہی