'چنیوٹ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی چنیوٹ کی رپورٹ جاری،24 گھنٹوں میں پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ نی25ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کرتے ہوئی33زخمی افراد کو ریسکیو کیا

ہفتہ 23 اگست 2025 21:00

ب*چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2025ء)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی چنیوٹ کی رپورٹ کے مطابق چنیوٹ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ نی25روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کرتے ہوئی33زخمی افراد کو ریسکیو کیامردوں کی تعداد23جبکہ خواتین کی تعداد10ہے ان33زخمی افراد میں سی27افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد دینے کے بعد موقع پر ہی فارغ کردیا گیا جبکہ6افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ریسکیو1122کی وین میں متعلقہ ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :