ٌسمبڑیال،تھانہ بیگووالہ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ،10لیٹر شراب برآمد،ملزم گرفتار

ہفتہ 23 اگست 2025 21:00

yسمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2025ء)تھانہ بیگووالہ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی 10لیٹر شراب برآمد۔

(جاری ہے)

تھانہ بیگووالہ پولیس نے دومختلف مقامات کوٹلی کھوکھراں ملہی چوک سے ملزم عامر شہزاد کو گرفتار کر کے اُس کے قبضہ سے 5لیٹر شراب جبکہ رندھیر موڑ سے محمد عدنان سے بھی 5لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

متعلقہ عنوان :