
وزیر توانائی کی زیر صدارت کیبنٹ کمیٹی برائے فناننس کا اعلیٰ سطحی اجلاس، اہم فیصلے
کیبینٹ کمیٹی فنانس کے اجلاس میں ورکس اینڈ سروسز، کلچر ٹورزم، ہوم، آبپاشی، اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈپارٹمنٹس کے فنانشل اشوز پر فیصلے کئے گئے، ناصر شاہ
جمعرات 28 اگست 2025 13:00
(جاری ہے)
اجلاس میں مختلف محکموں کو عوامی منصوبوں میں حائل فنانشل اشوز کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور ان کے مسائل کے حل کیلئے فیصلے کئے گئے۔
اس موقع پر سید ناصر حسین شاہ اور ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کا وژن ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے منصوبے تیار اور مکمل کئے جائیں اور ان منصوبوں میں درپیش مشکلات اور مسائل کو فوری حل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے چیئرمین کے وژن کے مطابق مختلف سرکاری اداروں کو عوامی منصوبوں کے حوالے سے فنانشل اشوز کو حل کرنے کیلئے کیبنٹ سب کمیٹی برائے فنانس تشکیل دی ہے جس میں کمیٹی کے تمام اراکین کی متفقہ رائے اور منظوری سے فیصلے کئے جاتے ہیں۔ کمیٹی کے جلد اور متفقہ فیصلوں کے باعث عوام کے وسیع تر مفاد کے منصوبوں میں حائل مشکلات دور کی جاتی ہے اور چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن اور وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات پر عمل درآمد کیا جاتا ہے۔ وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر کہا کہ اجلاس میں پیش کئے گئے ایجنڈے پر تفصیلی بحث اور غور کے بعد مختلف منصوبوں کی حتمی منظور دی گئی جبکہ کچھ ایجنڈے کو اگلے اجلاس تک موخر کردیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ فنانس کمیٹی ایک ایک ایجنڈے کا قانونی پہلوؤں پر جائزہ لے کر تمام اراکین کے متفقہ رائے سے منظوری دی ہے اور میرٹ پر فیصلہ کرتی ہے اگر کسی ایجنڈے میں کسی بھی قانونی پہلو سے کمی و بیشی ہوتی ہے تو اس ایجنڈے کو موخر کرکے اگلے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ تمام تر قانونی تقاضوں کو پورا کرکے دوبارہ پیش کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
والدین اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے لازمی پلوا ئیں ،گورنرسندھ
-
پنجاب بھر میں 1492 ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، 1844 زخمی
-
جعلی ادویات کی روک تھام کے لئے بار کوڈ کے نظام پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے ، وفاقی وزیرقومی صحت
-
آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے پالیسی بنانے کے حوالے سے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دیدیا
-
گورنر سندھ نے محتسبِ اعلی سندھ کے فیصلوں کے خلاف اپیلیٹ اتھارٹی کی حیثیت سے درخواستوںکی سماعت کی
-
امیر بالاج قتل کیس، سیشن عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج
-
افغان سرحد پر پاک فوج نے جرات اور بہادری کی شاندار مثال قائم کی، گوہراعجاز
-
صرف عمران خان کے ساتھ بیٹھنا ہی کے پی میں امن وامان اور دہشتگردی کے مسئلہ کا حل ہے، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.