,ای پی آئی کوئٹہ بلوچستان کے سابق کوارڈینیٹر ڈاکٹر کمالان گچکی نے عہدے کی ذمہ داری سنبھال کر امور کی انجام دہی شروع کردی ہے

جمعرات 28 اگست 2025 21:30

ٹ*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اگست2025ء) ای پی آئی کوئٹہ بلوچستان کے سابق کوارڈینیٹر ڈاکٹر کمالان گچکی نے فاطمہ جناح ڈیزیز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے عہدے کی ذمہ داری سنبھال کر امور کی انجام دہی شروع کردی ہے جبکہ ان کی جگہ آنے والے ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے ای پی آئی کے صوبائی کوارڈینیٹر کی ذمہ داری سنبھال کر اپنے کام سر انجام دینا شروع کردی