غ*کوئٹہ ایئر پورٹ روڈ پر تیز رفتار ٹرک دکان میں گھس جانے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا

جمعہ 29 اگست 2025 21:45

Wکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اگست2025ء) کوئٹہ ایئر پورٹ روڈ پر تیز رفتار ٹرک دکان میں گھس جانے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایئر پورٹ روڈ پر تیز ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دکان میں گھس گیا جس کے نتیجے میںڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تاہم دکاندار معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :