فارمولا ون ریس آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے جیت لی

آسکر پیاسٹری نے 72 لیپس پر مشتمل ریس 1 گھنٹہ 38 منٹ اور 29 اعشاریہ 849 سکینڈ میں مکمل کی

پیر 1 ستمبر 2025 11:00

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2025ء)فارمولا ون ریس ڈچ گراں پری آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے جیت لی۔آسکر پیاسٹری نے 72 لیپس پر مشتمل ریس 1 گھنٹہ 38 منٹ اور 29 اعشاریہ 849 سکینڈ میں مکمل کی۔

(جاری ہے)

ریس میں ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹاپن 1 اعشاریہ 271 سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔برطانوی ڈرائیور لینڈو نورس آخری لیپس میں گاڑی کا آئل لیک ہونے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :