
ترقیاتی کاموںاوربرقی لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو
پیر 1 ستمبر 2025 20:36
(جاری ہے)
اس سلسلے میں 2ستمبر(بروزمنگل) سریاب گرڈاسٹیشن کے 11Kvنیو جان محمد، اولڈجان محمد،سریاب ون، سریاب ٹو، اولڈلیاقت بازار، خیر بخش مری، واسا فیڈروں جبکہ شیخ ماندہ گرڈکے ائرپورٹ روڈ،عمر، چشمہ، واسافیڈرز صبح10 بجے سے دو پہر2بجے تک بجلی بندرہے گی۔
اسکے علاوہ 2ستمبراور3ستمبر کو(روزانہ) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kvشہبازٹاون، بروری روڈ، جناح ٹاون، ملک پلانٹ فیڈروں سے صبح10:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بجلی بندہوگی۔اسی طرح 3ستمبرکے روز 132Kvزرغون گرڈاسٹیشن کے نواں کلی بائی پاس اور صاحبزادہ فیڈروں سے دن11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) رحمت حسین جعفری کی زیر صدارت اجلاس، بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
چیچہ وطنی،کسووال کے علاقہ میں25سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
-
ماں کا دودھ نومولود بچوں کے لیے مکمل غذا ہے، ڈاکٹرمحمد عدنان
-
چیچہ وطنی ، پولیس کے ساتھی مبینہ مقابلے میں 2 ڈکیت ہلاک ،ساتھی فرار
-
گوجرانوالہ،بینک لاکرز میں رکھے اصلی سونے کو جعلی سونے میں بدلنے کا انکشاف
-
بہاولپور، ساس سے جھگڑا، خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے بلوچستان زون کی کارروائی، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث2 ملزمان گرفتار
-
26 سالہ نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
-
پاک سعودہ باہمی دفاعی معاہدہ 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے بعد سب سے بڑی پیشرفت ہے‘ مشاہد حسین سید
-
ساہیوال، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،فائرنگ سے کانسٹیبل زبیرزخمی
-
مئی مقدمات،علیمہ، عظمیٰ خان، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع
-
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران، بشریٰ کی جلد سماعت کیلئے درخواست پھر ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.