سیالکوٹ، محفل میلاد 10 ربیع الاول 4 کو ہو گی

منگل 2 ستمبر 2025 12:38

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2025ء) سیالکوٹ میںمحفل میلاد مصطفےٰ ﷺ10 ربیع الاول کو ہو گی۔ایبٹ روڈ پر واقع ایجوکیشن زون سکول سسٹم میں ہونے والی یہ محفل میلاد مصطفےٰ ﷺبعد از نماز عشا ہو گی جس میں خصوصی خطاب مفتی ڈاکٹر خادم حسین خورشید الازہری کریں گے۔

(جاری ہے)

محفل میلاد مصطفےٰ ﷺمیں رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیصل واہلہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔