مریم نواز کا گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے افسران اورجوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

منگل 2 ستمبر 2025 22:04

مریم نواز کا گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے افسران ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 ستمبر2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے دو افسران اورتین جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہی-