اسداللہ بھٹو کا مقامی ہسپتال پہنچ کر زیرعلاج پیپلزپارٹی رہنماخورشید شاہ کی عیادت

منگل 2 ستمبر 2025 21:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2025ء)سینئر رہنما جماعت اسلامی وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹونے مقامی ہسپتال پہنچ کرزیرعلاج پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق اپوزیشن لیڈرسید خورشیدشاہ کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے علاجہ معالجہ کی تفصیلات معلوم اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کی دعا کی۔