
اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث 13 افسران گرفتار
28 اگست 2025ء کو ایف آئی اے نے ان افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کی، ایف آئی اے نے باقاعدہ گرفتار کر لیا
جمعرات 4 ستمبر 2025 13:58

(جاری ہے)
43 اسمگل شدہ گاڑیوں کو پہلے ہی رجسٹر ہو کر قانونی حیثیت حاصل ہو چکی تھی، ا نکوائری پر 9 جولائی 2025ء کو ایک ڈپٹی کلکٹر اور ایک اسسٹنٹ کلکٹر کو معطل کیا گیا، بڑے مجرمانہ نیٹ ورک میں موٹر رجسٹریشن اتھاریٹز کے افسران اور کار ڈیلرز شامل تھے۔
ایف بی آر نے بتایا ہے کہ 9 جولائی 2025ء کو جے آئی ٹی بنانے کی باضابطہ درخواست کی گئی، یہ جے آئی ٹی ایف آئی اے، کسٹمز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سینئر افسران پر مشتمل تھی، جے آئی ٹی کو کسٹمز کے ڈیجیٹل سسٹم میں کی گئی ہیرا پھیری کی تحقیقات کی ذمے داری دی گئی تھی۔مزید قومی خبریں
-
شبلی فراز اور کنول شوزب کی ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت کی درخواستیں خارج
-
ہائبرڈ نظام کا مطلب آمریت ہے، آگے بڑھنے کیلئے آئین پرعمل کرنا ہوگا، جسٹس اطہرمن اللہ
-
کراچی، مصطفی عامر قتل کیس میں فائنل چالان جمع نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
-
اٹک، چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل
-
لاہور ہائیکورٹ نے تاحکم ثانی افغان طالبات کو وطن واپس بھجوانے سے روک دیا
-
مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کریں‘ڈ اکٹر راغب حسین نعیمی
-
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا پھول نگر ہیڈ بلوکی دریائے راوی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
-
مشکل گھڑی میں سب کو سیاست سے بالاتر ہو کر متاثرین سیلاب کی خدمت کرنا ہوگی، چیئرمین سینیٹ
-
راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکے کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو تین بار موت کی سزا کا حکم
-
کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع
-
این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کوگزشتہ مالی سال کے دوران 68کھرب،54ارب ،16کروڑروپے کے فنڈز منتقل کیے، وزارت خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.