
کھیلوں کی غیرقانونی اسٹریمنگ کرنیوالا پائیریسی نیٹ ورک بند
اسٹریم ایسٹ اور اس سے متعلقہ 80 انٹرنیٹ ڈومین کے ناموں کو بند کرنے کا اعلان
جمعرات 4 ستمبر 2025 12:37

(جاری ہے)
موشن پکچر ایسوسی ایشن کی سربراہی میں کام کرنے والے اینٹی پائیریسی اتحاد ایلائنس فار کریئٹیویٹی اینڈ انٹرٹینمنٹ (اے سی ای) نے مصری حکام کے اشتراک سے اسٹریم ایسٹ اور اس سے متعلقہ 80 انٹرنیٹ ڈومین کے ناموں کو بند کرنے کا اعلان کیا۔
اے سی ای کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں اسٹریم ایسٹ کے 1.6 ارب زائد صارفین ہو چکے تھے، جس نے اس کو دنیا کا سب سے بڑا غیر قانونی لائیو اسپورٹس اسٹریمنگ آپریشن بنا دیا تھا۔کولیشن کا کہنا تھا کہ ایسٹریم ایسٹ کی ویب سائٹس پر ہر ماہ اوسطاً 13 کروڑ 60 لاکھ افراد وزٹ کرتے تھے۔اے سی ای کے مطابق اسٹریم ایسٹ کی سابقہ تمام سائٹس ادارے کی ’واچ لیگلی‘ پیج پر ری ڈائریکٹ کر دی جائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پاکستان یو اے ای کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے ریڈ بال کیمپ لگے گا
-
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کا شیڈول مرتب
-
محمد حارث کے خراب کارکردگی، سابق قومی فاسٹ بولر کی محمد رضوان کو نکالنے پر کڑی تنقید
-
روی چندرن ایشون کا بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے کا امکان
-
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے عثمان وزیر کا ٹائٹل جعلی قرار دیدیا
-
کھیلوں کی غیرقانونی اسٹریمنگ کرنیوالا پائیریسی نیٹ ورک بند
-
جوکووچ نے گرینڈ سلیم کی تاریخ کا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا
-
ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 4 کا آغاز 2 دسمبر سے ہوگا، شیڈول جاری
-
سپورٹس بورڈ کی تمام قومی سپورٹس فیڈریشنز کو دو ہفتوں کے اندر کلبوں اور ایسوسی ایشنز کی مکمل تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.