گلوبل صمود فلوٹیلا‘ 70 سے زائد امدادی جہازوں پر مشتمل قافلہ غزہ روانہ
جمعرات 4 ستمبر 2025 23:15
(جاری ہے)
پاکستانی دستے کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فلوٹیلا کے تین بڑے مقاصد ہیں: غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنا، امداد کے لیے ہیومن کوریڈور قائم کرنا اور جاری نسل کشی کا خاتمہ کرنا۔
انہوں نے کہا کہ یہ جدوجہد رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہے اور اس کا مقصد انسانیت کو بچانا ہے۔ مشتاق احمد نے عالمی ریاستوں اور اداروں پر زور دیا کہ وہ غزہ کی ناکہ بندی ختم کروانے اور امدادی بیڑوں کو تحفظ فراہم کرنے میں کردار ادا کریں۔اس سے قبل اسپین سے بھی ایک فلوٹیلا روانہ ہوا تھا، جس میں ماحولیات کی مہم کار گریٹا تھنبرگ، یورپی قانون ساز، عوامی شخصیات اور اداکار شامل تھے۔ توقع ہے کہ یہ بیڑا ستمبر کے وسط تک غزہ پہنچے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا اور آسٹریلیا میں رہنے والی دوقلمی دوست خواتین کی 33سال بعد ملاقات
-
ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس سکیم کا طریق کار جاری کر دیا
-
امریکا نے ایران کے 130 ملین ڈالر کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیئے
-
امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو شام و لبنان سے اپنی فوج نکالنے کو کہا، امریکی حکام
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں پر میزائل حملے، ایک بھارتی ملاح ہلاک، بھارتی سفارتخانے کی تصدیق
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
آبنائے ہرمز کے متبادل تجارتی راستے کا پلان تیار! متحدہ عرب امارات کا نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.