Live Updates

ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ

اماراتی لاجسٹک کمپنی کا مشرقی ساحل پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا منصوبہ ہے،برطانوی اخبار

منگل 14 جولائی 2026 10:50

ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2026ء) آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نئی بندرگاہ بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی اخبار کے مطابق اماراتی لاجسٹک کمپنی کا مشرقی ساحل پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق نئی بندرگاہ کا مقصد دبئی کی جبل علی بندرگاہ پر انحصار کم کرنا ہے۔واضح رہے کہ ایران نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر امریکی صدر نے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کیا ہے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات