Live Updates

پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی

منگل 14 جولائی 2026 17:56

پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2026ء) امریکی سینٹ کام نے ایران میں آبدوز اور جہازوں کی مرمت کے مرکز پر ڈرون حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔

(جاری ہے)

امریکی سینٹ کام کے مطابق گزشتہ روز امریکا نے ایران پر حملوں میں پہلی بار کورسیئر سمندری ڈرونز کا استعمال کیا۔امریکی سینٹ کام کا کہنا تھا کہ بندر عباس نیول بیس پر ان حملوں سے ایران کی تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کو کم کر دیا ہے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات