وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
منگل 14 جولائی 2026 17:45
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی اسمبلی کے صدر خورخے روڈریگیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ متاثرین کی امداد کے لیے 107 عارضی پناہ گاہیں قائم کی گئی ہیں، جہاں اس وقت 20,231 افراد مقیم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 17,907 افراد اب بھی بے گھر ہیں، جبکہ زلزلوں کے باعث 856 عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔حکام کے مطابق امدادی سرگرمیوں میں 30,989 وینزویلا کے اہلکار، 30,692 رضاکار اور 2,471 بین الاقوامی امدادی کارکن حصہ لے رہے ہیں۔24 جون کو وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو زلزلے آنے کے بعد اب تک 1,254 آفٹر شاکس(بعد از زلزلہ جھٹکی)ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.