تھائی لینڈ کے منتخب وزیراعظم کی بادشاہ کے دربار میں حاضری

تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخابات کی توثیق کردی

اتوار 7 ستمبر 2025 17:40

بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2025ء)تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخابات کی توثیق کردی۔دو روزقبل پارلیمنٹ سے منتخب ہونے والے وزیراعظم نیشاہی محل میں بادشاہ کے دربار میں حاضری دی، بادشاہ کی تصویر کے سامنے جھک کر آداب بجا لایا۔

(جاری ہے)

تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو آئینی عدالت نیبرطرف کیا تھا جس کے بعد اپوزیشن کی جماعتوں نے اتحادی حکومت قائم کردی۔ تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخابات کی توثیق کردی۔