
اقوام متحدہ کا ہیٹی میں خواتین پر جنسی تشدد کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش کا اظہار
واقعات میں تقریبا نصف ریپ کے کیسز تھے، ،75فیصد کے پیچھے مسلح گروہوں کے افراد ملوث پائے گئے،رپورٹ
اتوار 7 ستمبر 2025 17:40
(جاری ہے)
اوسی ایچ اے کے مطابق ریپ کا شکار صرف 25 فیصد خواتین کو اہم 72 گھنٹوں کے اندر طبی سہولیات میسر آ سکیں، جس کی بنیادی وجوہات میں بدامنی، بدنامی کا خوف، ناقص حوالہ جاتی نظام اور دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کی کمی شامل ہیں۔
ادارے نے مزید بتایا کہ جنوری سے جولائی کے درمیان اقوام متحدہ سمیت 44 انسانی ہمدردی کے شراکت داروں نے لگ بھگ 20,000 متاثرہ افراد کو طبی سہولیات، نفسیاتی مدد، قانونی معاونت، ہنگامی پناہ، باعزت زندگی کی کٹس اور کیس مینجمنٹ جیسی خدمات فراہم کیں۔تاہم، یہ خدمات زیادہ تر دارالحکومت پورٹ او پرنس اور آرٹیبونائٹ کے علاقے تک محدود ہیں، جب کہ دیگر علاقوں میں سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔او سی ایچ اے نے فنڈنگ کی شدید کمی پر بھی تشویش ظاہر کی۔ صنفی تشدد کی روک تھام اور ردعمل کے لیے درکار 1 کروڑ 90 لاکھ امریکی ڈالر میں سے اب تک صرف 18 فیصد فنڈز موصول ہوئے ہیں، جس کے باعث زیادہ تر متاثرین بنیادی اور زندگی بچانے والی سہولیات سے محروم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر کی اسرائیلی حملے سے متعلق امریکی پیشگی اطلاع ملنے کی تردید
-
ٹرمپ نے قطر میں اسرائیلی حملے کی منظوری نہیں دی
-
اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، قطری سیکورٹی اہلکار بھی نشانہ بن گئے
-
نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی
-
دوحہ پر حملہ، قطر نے جنگ بندی کیلئے ثالثی معطل کر دی
-
امریکا کا دوحہ میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
نیپال میں مظاہرین کی وزیرتوانائی کے گھر میں توڑ پھوڑ، تجوری سے پیسے نکال کر لٹا دیے
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.