Live Updates

oلاہورُ سیلاب ریلیف کیمپ میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اتوار 7 ستمبر 2025 18:00

!لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 ستمبر2025ء)لاہور کے علاقے موہلنوال میں قائم سیلاب ریلیف کیمپ میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ریلیف کیمپ میں رہائش پزیر خاتون اور بچہ صحت مند ہیں، کیمپ میں متعدد افراد نے بچے کو تحفے تحائف دیے۔ادھر بہاولپور میں دریائے ستلج میں سیلابی ریلہ بپھرنے لگا، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے پانی ملحقہ بستیوں میں داخل ہو گیا۔صورتِ حال سے سیلاب متاثرین شدید پریشان ہیں، جنہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کر دی۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :