ئ*عدالت روڈ کے قریب گھر کے کچن میں گیس لیکچ ہونے سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا

اتوار 7 ستمبر 2025 20:50

oحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 ستمبر2025ء) عدالت روڈ کے قریب گھر کے کچن میں گیس لیکچ ہونے سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق حب کے عدالت روڈ پر واقع ایک گھر گیس لیکج کے باعث اشتیاق ولد عاشق حسین جھلس کر زخمی ہوگئے جنھیں فوری طورپر سول ہسپتال حب منتقل کر دیا گیا جہاں انھیں طبی امداد کی فراہمی کے بعدکراچی ریفر کردیا گیا