
ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارنے والا وہ بھارتی اداکار جو اب کروڑوں کامالک نکلا
یہ بھارتی اداکار اترپردیش سے 2004میں ممبئی منتقل ہوئے، وہ 150بھارتی روپے میں قلم فروخت کیا کرتے تھے
پیر 8 ستمبر 2025 10:40
(جاری ہے)
اداکار کا کہنا ہے کہ میں نے زیرو سے نہیں بلکہ مائنس سے شروع کیا، والد کو جھوٹ بولتا تھا میں کمپیوٹر کورس کر رہا ہوں اور میں تھیٹر میں بطور اداکار کام کرتا تھا۔
95بھارتی روپے کمانے والے یہ اداکار اب ممبئی میں 4 گھروں کا مالک ہے اور اس کی ماہانہ کمائی 24 لاکھ بھارتی روپے بنتی ہے۔یہ بھارتی اداکار یوگیش تریپاٹھی ہیں جن کے کئی ڈرامے ہٹ ہوچکے ہیں۔ یوگیش 2007 میں ایک اشتہار میں کام کی وجہ سے مشہور ہوئے اور انہیں انڈین ڈرامے ایف آئی آر میں کردار ملا جس کے بعد پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔اداکار کو ڈرامہ سیریل بھابھی جی گھر پر ہیں کے کردار ہاپو سنگھ سے شہرت ملی اور پھر سب سے زیادہ کمانے والے ٹی وی اداکاروں کی فہرست میں آگئے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی آمدن 3 کروڑ بھارتی روپے ہے اور ممبئی میں اپنے 4 گھر ہیں۔اس حوالے سے اداکار کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی قرض نہیں لیا جو بھی حاصل کیا سخت محنت اور صبر سے حاصل کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ، بھارت کا ردعمل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی پہنچ گئے
-
پاکستان ارض حرمین شریفین کا دفاع کرے گا ‘ علامہ طاہراشرفی
-
پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
برطانیہ کا رواں ہفتے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا امکان
-
لیبیا میں ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 61 افراد لاپتہ
-
مساوی اجرت کی جدوجہد، کھیلوں میں خواتین اب بھی پیچھے
-
عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ویڈیو لنک پر پیشی کے ایس او پیز جاری
-
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک!
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.