
غ*چنیوٹ، 38ویں سالانہ سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس چناب نگر کی جھلکیاں
پیر 8 ستمبر 2025 21:45
(جاری ہے)
ٹ**سیکورٹی کے حوالہ سے رضاکاران و جامعہ کے طلباء کا ڈسپلن مثالی تھا۔ [* رضا کاران اپنی اپنی ڈیوٹی پر مورچہ زن رہے اور شرکاء کے ساتھ خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آتے رہے کھانا کھلاتے اور پنڈال پہنچاتے۔
a*سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مرکز ختم نبوت چناب نگرکے ملحقہ سڑکوں کو عارضی طور پر سیل کیا گیا تھا، شرکاء کو واک تھرو گیٹس سے گذار کر مناسب تلاشی کے بعد پنڈال جانے کی اجازت دی گئی۔ ح**تحفظ ختم نبوت کے عظیم مشن کے لئے اسٹیج پر تمام مکاتب فکر کے علماء کا ایک حسین گلدستہ سجا ہوا تھا۔ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام مسلکی رنجشوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک دوسرے سے بغل گیر ہوتے رہے۔ غ**کانفرنس میں پیر مہر علی شاہ کولڑویؒ، پیر جماعت علی شاہ صاحبؒ، مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ، مولانا ابوالحسنات قادریؒ، مولانا مفتی محمودؒ، مولانا شاہ احمد نورانیؒ اور آغا شورش کاشمیریؒ،امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخا ریؒ،مولانا عبدالحفیظ مکی ؒ،مولانا محمد ضیاء القاسمی ؒ،مولانا منظور احمد چنیوٹیؒ و دیگر اکا بر کا تذکرہ بھی جاری رہا۔ )*نیوز روم سے قاری محمد سلمان عثمانی ایم حسان،محمد انس نعمان،احسن رضوان اپنی میڈیا ٹیم کے ساتھ کانفرنس کی تازہ کاروائی پر صحافیوں کو بریفنگ دیتے رہے۔ /*کانفرنس میں بلا تفریق تحریک ختم نبوت میں شامل تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کے کردار کو سراہا گیا اور شہیدان ختم نبوت کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ %*کانفرنس کی مکمل کاروائی انٹرنیٹ، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر نشر ہوتی رہی۔ سینکڑوں لوگوں نے میڈیا کے ذریعے براہ راست مقررین کے بیانات سماعت کئے۔ * کانفرنس میں گزشتہ سالوں کی نسبت امسال بکثرت حاضری رہی۔ پنڈال میں ہجوم زیادہ ہونے پر اکثر شرکاء کو کھڑے ہوکر کانفرنس سماعت کرنا پڑی۔ ڑ**کانفرنس میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت کے علاوہ عقیدہ توحید، عظمت صحابہؓ، اہل بیتؓ اور حیات عیسیٰ، سیدنا مہدی علیہ الرضوان، اصلاح معاشرہ اور استحکام پاکستان کے موضوعات پر بھی خطابات ہوتے رہے۔ 5 کانفرنس میں شہدائے ختم نبوت کے جرأت مندانہ کردار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور تحریک ختم نبوت میں شامل تمام مکاتب فکر کے علماء کا تذکرہ خیر بھی ہوتارہا۔ -*ماہنامہ صدائے ختم نبوت چناب نگر کے سالانہ خریدار بننے کے لئے شرکاء کانفرنس قائم کردہ دفتر میں سالانہ رقوم جمع کرواتے رہے۔ '* معروف شاعروں اور نعت خوانوں کی طرف سے دربار رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے پر سامعین کیف و سرور کی حالت میں جھومتے رہے اور شان رسالت زندہ باد کے ) نعرے بلند کرتے رہے۔ g* کانفرنس میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے حوالہ سے ذوالفقار علی بھٹو مرحوم اور امتناع قادیانیت ایکٹ کے نفاذ کے حوالہ سے صدر ضیاء الحق مرحوم کا تذکرہ خیر بھی ہوتا رہا۔ *کانفرنس میں الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے کردار کو بھی سراہا گیامزید اہم خبریں
-
ہائیکورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے . جسٹس محسن اختر کیانی
-
شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض روانہ ہوگئے
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری برقرار
-
ملازمین کو اب کم ازکم 40 ہزار روپے اجرت لازمی دینا ہوگی ، اداروں کو مراسلہ جاری
-
کرکٹ: مصافحہ نہ کرنے کا تنازعے پر پاکستانی موقف کی جیت؟
-
بھارت اور پاکستان طویل انتظار کے بعد نیزہ بازی مقابلے کے لیے تیار
-
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ترکیہ سفیر ڈاکٹر مہمت پاجا جی سے ملاقات ، ڈاکٹرز اور نرسز کی باہمی تعلیمی شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
کسانوں کے نقصان کا ازالہ نہ کیا تو فوڈ سکیورٹی خطرے میں پڑ جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پاکستانی کمپنی دی آرگینک میٹ نے چین سے 7.5 ملین ڈالر کے آرڈرز حاصل کرلیے
-
جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس
-
خلیفۃ الارض کی ذمہ داریاں ادا کرنے کےلئے ہمیں خود کو قرآن وسنت سے جوڑنا ہوگا،معرفت کا راستہ علم کےذریعے طے کیا جاسکتا ہے،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خضدار میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.