نئے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فاروق اعظم کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

جمعرات 11 ستمبر 2025 16:59

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء) پتوکی نئے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری ۔

(جاری ہے)

امن پریس کلب پتوکی کے پلیٹ فارم سے اسسٹنٹ کمشنر کی سیٹ خالی کی خبریں جاری ہوئیں جس پرپنجاب حکومت نے ایکشن لیا اور پتوکی میں نئے اسسٹنٹ کمشنرپتوکی فاروق اعظم کو تعینات کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا یاد رہے کہ دس روز سے پتوکی اے سی کی سیٹ خالی تھی اور شہریوں کے مسائل میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا ۔