ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شہر کے مختلف پولیس اسٹیشنز، ہیڈ کوارٹرز اور ایس ایس پیز ٹریفک کے دفاتر کا تفصیلی دورہ

جمعرات 11 ستمبر 2025 23:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء)سندھ ہائیکورٹ نے طارق حسین خان کی بطور جنرل منیجر پی آئی اے میڈیکل ڈویژن تعیناتی معطل کردی۔ ایئر لیگ کے صدر شمیم اکمل نے ملک نعیم اقبال ایڈووکیٹ کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ میں طارق حسین خان کی تعیناتی چیلنج کی تھی۔

(جاری ہے)

طارق حسین خان کو کمرشل ڈیپارٹمنٹ سے ٹرانسفر کیا گیا تھا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق اس پوسٹ کے لیے افسر کا ایم بی بی ایس ہونا ضروری ہے۔۔ طارق حسین کے پاس ایم بی بی ایس کی ڈگری نہیں ہے۔۔ عدالت میں حکم دیا کہ پی آئی اے مطلوبہ کوالیفکیشن کا حامل افسر بطور جی ایم میڈیکل تعینات کرے۔