
اداکارہ نعیمہ بٹ کو نماز کے بعد تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
مشہور شخصیات مذہب کا حوالہ دے کر توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں، صارفین
جمعہ 12 ستمبر 2025 11:22

(جاری ہے)
نعیمہ کی یہ اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے گئے۔ بعض صارفین نے اداکارہ کی اس پوسٹ کو سراہا، جبکہ دیگر نے تصویر میں موجود اداکارہ کے میک اپ پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔کچھ صارفین نے اسے’’نماز میک اپ ٹیوٹوریل‘‘کہہ کر طنز کیا، اور بعض نے یہ بھی کہا کہ مشہور شخصیات مذہب کا حوالہ دے کر توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔اداکارہ نعیمہ بٹ کی جانب سے تاحال اس ٹرولنگ پر کوئی ردِعمل یا کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ یاد رہے کہ نعیمہ بٹ سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور خود پر کی جانے والی تنقید کا بھرپور جواب بھی دیتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
چاہت فتح علی خان کا انڈوں سے حملے کی ویڈیو شیئر کرنے پر برطانوی ریسٹورنٹ کیخلاف کارروائی کا اعلان
-
چاہت فتح علی خان کا انڈوں سے حملے کی ویڈیو شیئر کرنے پر برطانوی ریسٹورنٹ کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
اذان سمیع خان نے ’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں اپنا کردار بخوبی نبھایا ہے ، ندیم بیگ
-
ڈراموں میں زیادہ کام نہ کرنے کی وجہ غیر معیاری مواد ہے ، ثروت گیلانی
-
عثمان مختار اور صبا قمر نئی ڈرامہ سیریل "پامال " میں پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے
-
ہمیشہ نئے اداکاروں کی حوصلہ افزائی کی ہے، نعمان اعجاز
-
اداکارہ نعیمہ بٹ کو نماز کے بعد تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
-
اکشے کمار نے بیوی سی زیادہ پیار کاراز اپنی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر فاش کردیا
-
سلمان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، بگ باس شو میں شرکا کا داخلہ بند
-
والد کے افیئرز کا سن کر والدہ بچوں سمیت گھر چھوڑ گئی تھیں، رشی کپور
-
بھارت میں مسلم اداکار علی گونی اور انکی گرل فرینڈ کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں
-
دہلی ہائی کورٹ نے ایشوریا رائے کے شخصی حقوق کے تحفظ کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.