عثمان مختار اور صبا قمر نئی ڈرامہ سیریل "پامال " میں پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے

جمعہ 12 ستمبر 2025 11:31

عثمان مختار اور صبا قمر نئی ڈرامہ سیریل "پامال " میں پہلی بار ایک ساتھ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2025ء) اداکارعثمان مختار اور صبا قمر نئی ڈرامہ سیریل "پامال " میں پہلی بار ایک ساتھ سکرین شیئر کریں گے ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار خضر ظہیر کے اس ڈرامے میں دونوں اداکار مرکزی کر دار ادا کریں گے ۔ اس ڈرامے کی کہانی زنجبیل عاصم نے لکھی ہے ۔اس ڈرامے کو گرین انٹرٹینمٹ سے جلد نشر کیا جائے گا ۔\932

متعلقہ عنوان :