ہمیشہ نئے اداکاروں کی حوصلہ افزائی کی ہے، نعمان اعجاز

جمعہ 12 ستمبر 2025 11:31

ہمیشہ نئے اداکاروں کی حوصلہ افزائی کی  ہے، نعمان اعجاز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2025ء) اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ نئے اداکاروں کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک نجی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب بھی نئے اداکاروں کے ساتھ کام کرتے ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ان کی حوصلہ افزائی کریں اور ان کے کام کو بہتر بنانے کی کوشش کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ اس دور کے اداکاروں کے ساتھ سینئر بن کر نہیں بلکہ دوستانہ ماحول میں کام کرنے کی ضرورت ہے ۔\932