
والد کے افیئرز کا سن کر والدہ بچوں سمیت گھر چھوڑ گئی تھیں، رشی کپور
جمعہ 12 ستمبر 2025 11:41

(جاری ہے)
راج کپور کے صاحبزادے رشی کپور رشی کپور اپنی آپ بیتی میں لکھتے ہیں کہ جب میں چھوٹا تھا اس وقت میرے والد کئی اداکاراں کے ساتھ افیئرز کی وجہ سے سرخیوں میں تھے اور جب میری والدہ کو اداکارہ وجنتی مالا کے ساتھ والد راج کپور کے تعلق کا علم ہوا تو معاملہ خطرناک حد تک بگڑ گیا، دونوں کے درمیان کافی لڑائی ہوئی اور پھر ممی مجھے ساتھ لیکر گھر چھوڑ کر چلی گئیں، گھر چھوڑنے کے بعد کچھ دن تک ہم ہوٹل میں رہے اور پھر چترکوٹ میں موجود فلیٹ میں جا ٹھہرے، اس کے بعد جب پاپا کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو ایک بار پھر والدین کے درمیان معاملات سلجھ گئے۔
اپنی کتاب میں رشی کپور نے اداکار سنیل دت سے شادی سے قبل اداکارہ نرگس کے ساتھ راج کپور کے افیئر کا ذکر بھی کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
چاہت فتح علی خان کا انڈوں سے حملے کی ویڈیو شیئر کرنے پر برطانوی ریسٹورنٹ کیخلاف کارروائی کا اعلان
-
چاہت فتح علی خان کا انڈوں سے حملے کی ویڈیو شیئر کرنے پر برطانوی ریسٹورنٹ کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
اذان سمیع خان نے ’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں اپنا کردار بخوبی نبھایا ہے ، ندیم بیگ
-
ڈراموں میں زیادہ کام نہ کرنے کی وجہ غیر معیاری مواد ہے ، ثروت گیلانی
-
عثمان مختار اور صبا قمر نئی ڈرامہ سیریل "پامال " میں پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے
-
ہمیشہ نئے اداکاروں کی حوصلہ افزائی کی ہے، نعمان اعجاز
-
اداکارہ نعیمہ بٹ کو نماز کے بعد تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
-
اکشے کمار نے بیوی سی زیادہ پیار کاراز اپنی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر فاش کردیا
-
سلمان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، بگ باس شو میں شرکا کا داخلہ بند
-
والد کے افیئرز کا سن کر والدہ بچوں سمیت گھر چھوڑ گئی تھیں، رشی کپور
-
بھارت میں مسلم اداکار علی گونی اور انکی گرل فرینڈ کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں
-
دہلی ہائی کورٹ نے ایشوریا رائے کے شخصی حقوق کے تحفظ کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.