کمالیہ، نامعلوم چور دکان کے کائونٹر سے موبائل چوری کرکے فرار ،مقدمہ درج

ہفتہ 13 ستمبر 2025 22:19

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2025ء)نامعلوم چور دکان کے کائونٹر سے موبائل چوری کرکے فرار ہوگیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محمد شفیق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ اس نے اڈا پھلور پر پنجاب موٹر ورکشاپ کے نام سے دکان بنا رکھی ہے نامعلوم ملزم نے کانٹر سے موبائل مالیت 45ہزار روپے چوری کر لیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

متعلقہ عنوان :