پنڈیگھیب میں پانچ سالہ بچی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

اتوار 14 ستمبر 2025 15:30

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2025ء) اٹک کی تحصیل پنڈیگھیب میں پانچ سالہ بچی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل پنڈیگھیب کے گاؤں نتھیا میں مقامی ڈیم میں 5 سالہ محبوبہ دختر روضی خان ڈوب گئی ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور بچی کی لاش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی۔\378

متعلقہ عنوان :