بہاولنگر سیلاب ریلیف کیمپ میں بیٹے کی پیدائش، والدین خوشی سے نہال

اتوار 14 ستمبر 2025 15:30

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2025ء)بہاولنگر فلڈ ریلیف کیمپ میں بیٹے کی پیدائش، ہونے پر والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر والدین اپنی مشکلات بھول گئے اور انہوں نے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔والد اور والدنے کہاکہ یہاں آئے تو اللّٰہ نے بیٹا عطا کیا، ہم بہت خوش ہیں اور سارے غم بھول گئے ہیں۔