اسلام آباد رننگ کلب کی جانب سے 5 کلو میٹر ریس ، غیر ملکی خاتون کی طبیعت ناساز ہوگئی

اتوار 14 ستمبر 2025 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2025ء)اسپورٹس کلب میں اسلام آباد رننگ کلب کی جانب سے 5 کلو میٹر ریس کا اہتمام کیا گیا،ریس کے دوران غیر ملکی خاتون کی طبیعت ناساز ہو گئی ،ذرائع کے مطابق ریس کے دوران ناقص انتظامات موقع پر کوئی ڈاکٹر بھی موجود نہیں تھا ،ریس میں حصہ لینے والی غیر ملکی خاتون زمین پر گر کر تڑپتی رہی ،ایمبولینس میں خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :