میٹرو پنڈی کی پارکنگ کا عوامی حلقوں کی طرف سے خیر مقدم

پیر 15 ستمبر 2025 19:45

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2025ء) میٹرو پنڈی کی پارکنگ کا عوامی حلقوں کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

شہریوں نے بتایا کہ صدر پنڈی کینٹ میں قائم میڑو پارکنگ عوام کیلئے ایک بہت بڑی سہولت ہے جس میں شہری روزانہ سینکڑوں موٹر سائیکل اور گاڑیاں پارک کرتے ہیں کینٹ کی چیف ہارٹیکلچرر آفیسر میڈم آتکا کی ذاتی کائوشوں سے پارکنگ کے اندرکامیاب شجرکاری کی گئی جس کے باعث وہاں سایہ دار درخت لگائے گئے میٹرو پارکنگ کے انچارج عدنان امان نے بتایا کہ شہریوں کی سہولت کیلئے ابھی پارکنگ میں مزید ترقیاتی کام کیے جائیں گے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

متعلقہ عنوان :