
سپینش لالیگا میں بارسلونا نے ویلنسیا کو 0-6 سے ہرا دیا
منگل 16 ستمبر 2025 12:39
(جاری ہے)
سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔ جوہان کروف سٹیڈیم،بارسلونا، سپین میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا کی ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ویلنسیا کی ٹیم کو با آسانی 0-6گول سے ہرا دیا۔
دفاعی چیمپئن بارسلونا کی جانب سے فرمین لوپیز، رافینہا اور رابرٹ لیوینڈوسکی نے دو، دو گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔میچ میں ویلنسیا کی ٹیم کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ بارسلونا کی لیگ میں یہ تیسری فتح ہے اور وہ لیگ میں 10پوائنٹس کے بعد ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ریال میڈرڈ کی ٹیم کی12 پوائنٹس ہیں اور وہ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جعلی فٹبال ٹیم، انسانی سمگلر کے بڑے انکشاف سامنے آ گئے
-
صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
-
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے : سلمان علی آغا
-
یو اے ای جیسے کمزور حریف کیخلاف پوری جان مارنے کے بعد پاکستان کی فتح
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
-
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
-
صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
-
سیڑھیاں چڑھنا بھی ایک چیلنج، اب سیڑھیاں چڑھنے پر میرا سانس پھول جاتا ہے، یوسین بولٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.