غزہ آگ میں جل رہا ہے، اسرائیل پیچھے نہیں ہٹے گا‘ اسرائیلی وزیر دفاع

منگل 16 ستمبر 2025 22:52

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2025ء)اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ غزہ سٹی پر شدید فضائی حملوں کے بعد غزہ آگ میں جل رہا ہے۔

(جاری ہے)

اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اسرائیل پیچھے نہیں ہٹے گا۔اِن کا دھمکی دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج آہنی ہاتھوں سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، مغویوں کی رہائی اور حماس کی شکست تک نہ رُکیں گے اور نہ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

متعلقہ عنوان :