بھمبر،سرکاری ملازمت کے کوڈ آف کنڈکٹ اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف ایکشن جاری

بدھ 17 ستمبر 2025 15:07

بھمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2025ء)سرکاری ملازمت کے کوڈ آف کنڈکٹ اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف ایکشن جاری،ایک اور ملازم کے خلاف کاروائی کاآغاز کردیا گیا۔

(جاری ہے)

محکمہ وائلڈ لائف کے کنٹریکٹ ملازم کی توسیع پر پابندی عائد کردی گئی اس حوالیسیوائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کا ملازم مختلف احتجاج،جلسے جلوس میں سرکاری ملازمت کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شریک ہونے کیساتھ دوسروں کو ترغیب بھی دیرہاتھاجس پرمذکورہ ملازم کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :