سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا، ترجمان گیپکو

بدھ 17 ستمبر 2025 19:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (گیپکو) نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

گیپکو حکام کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 18 ستمبر کو مسلم کالونی، نور پورہ، بڈیانہ، گودھا، بن باجوہ، رچھاڑہ، جودھالہ، رنگ پور، پور ہیراں اور محلہ اسلام آباد میں صبح 8 سے دوپہر 12بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :