سیالکوٹ پولیس لائنز کانفرنس ہال میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،مقصد تھانوں میں ریکارڈ کی درست تکمیل یقینی بنانا ہے

جمعرات 18 ستمبر 2025 11:37

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) ڈی ایس پی سٹی سرکل سیالکوٹ طارق محمود نے پولیس لائنز کانفرنس ہال میں اہلکاروں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کا مقصد تھانوں میں ریکارڈ کی درست تکمیل یقینی بنانا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل طارق محمود نے پولیس لائنز کانفرنس ہال میں محررز اور نائب محررز کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کا مقصد تھانوں میں ریکارڈ، رجسٹر ز کی بروقت اور درست تکمیل یقینی بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :