ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(زنانہ) سمبڑیال کی اے ای اوز کے ساتھ میٹنگ ،نئی کلاسوں میں داخلے بارے ہدایات جاری کیں

جمعہ 19 ستمبر 2025 10:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2025ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(زنانہ) سمبڑیال نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے ساتھ دفتر میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا ہے۔ انہوں نے تعلیمی سرگرمیوں اور نئی کلاسوں میں بچوں کے داخلے بارے ہدایات جاری کیں۔