Live Updates

مشکلات کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں ، مریم اورنگزیب

جمعہ 19 ستمبر 2025 20:02

مشکلات کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں ، مریم اورنگزیب
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2025ء) پنجاب کی سینئیر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے مشکلات کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں ۔ سیلاب متا ثرین کی بحا لی کے لئے امدادی سرگر میاں جاری ہیں ۔ بڑی آفت سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ متحرک ہے ۔

(جاری ہے)

مظفرگڑھ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا وزیر اعلی کی بنائی گئی ٹیم کے وزرا متاژرہ علاقوں میں موجود ہیں ۔ بڑی آفت سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ متحرک ہے ۔ متا ثرین کے نٴْقصانات کا ازالہ کیا جائے گا ۔ ریسکیو 1122 ، پولیس سمیت تمام ادارے ریلیف سر گرمیوں میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے کہا نٴْصانات کے تخمینے کے بعد متاثرین کو دوبارہ ان کے گھروں میں بسایا جائے گا ۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات