
لاہور زون میں انسانی سمگلنگ اور کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
جمعہ 19 ستمبر 2025 11:34
(جاری ہے)
ملزم ملک صدیق نے شہری کو بیرون ملک ورک ویزا کا جھانسہ دے کر 13 لاکھ روپے سے زائد رقم ہتھیائی۔
ملزم شہری کو بیرون ملک بھجوانے میں نے ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھاجبکہ ملزم آفتاب رحمان اور دانیال احمد سے معروف رجسٹرڈ کمپنیز کی جعلی مصنوعات برآمد ہوئیں ۔ملزمان رجسٹرڈ کمپنیز کی جعلی مصنوعات بنانے ،سٹاک رکھنے اور فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے ۔ملزمان کے قبضے سے جعلی مصنوعات ، پیکنگ کی بوتلیں اور سٹکر برآمد کر لئے گئے ۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخواہ ٹورازم اتھارٹی نمایاں ادارہ قرار، گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
ہر 15 سال بعد کیا تباہی آنے والی ہے؟ اے آئی کی پاکستان سے متعلق خوفناک پیشگوئی
-
جلالپور پیروالا میں سیلابی پانی اترنے پر خواتین گھرواپس جاتے ہوئے ڈوب گئیں، 2 خواتین اور ایک نوجوان جاں بحق
-
شادی کے نام پر کم عمر لڑکی کو گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی انڈیا کی رسوائی اور ہماری مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کے بعد دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا، آج پاکستان پوری دنیا میں روشن چاند ستارے کی مانند چمک رہا ہے، رانا تنویرحسین
-
برطانوی اور یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملے، پاکستانی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی صورتحال معمول کے مطابق برقرار
-
صفائی کے عالمی دن کا مقصد زمین کو کچرے اور آلودگی سے پاک کرنا ہے، گورنر سندھ
-
گورنر سندھ نے کمشنر کراچی اور ڈی جی ایس بی سی اے سے گھر کی چھت گرنے کی رپورٹ طلب کرلی
-
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑاجنسی اسکینڈل، ملزم نے عدالت میں جرم قبول کرلیا
-
صفائی کے عالمی دن پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام
-
مراد علی شاہ کی پاکستان اور سعودی عرب کو نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا میر مرتضیٰ بھٹو کی 29ویں برسی پر شہید کو خراج عقیدت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.