غزہ ، اسرائیلی فوج نے شارع صلاح الدین کے راستے عارضی گزر گاہ کھول دی

جمعہ 19 ستمبر 2025 15:25

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2025ء)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شارع صلاح الدین پر ایک عارضی راستہ نقل مکانی کے لیے کھولا گیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ شارع صلاح الدین پر ایک عارضی راستہ نقل مکانی کے لیے کھولا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :