ی*حسان نیازی کی ملٹری کورٹ سے سزا : تفصیلات لینے کی اعتراضی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ہفتہ 20 ستمبر 2025 20:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2025ء) لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ملٹری کورٹ سے دی گئی سزا کے حوالے سے تفصیلات لینے کی اعتراضی درخواست سماعت کے لئے مقرر۔

(جاری ہے)

جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 23 ستمبر کو سماعت کرے گا،عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے، رجسٹرار آفس نے ابتدائی طور پر مئوقف اختیار کیا تھا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا