نوشہرہ ورکاں ،گاؤں ڈھلہ میں قریبی عزیزوں میں جگھڑے اور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

منگل 23 ستمبر 2025 13:18

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2025ء) نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں ڈھلہ میں قریبی عزیزوں میں جگھڑے اور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،خاتون زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

مدثر انٹال گروپ اور عمران شوکت گروپ میں معمولی رنجش پر مبینہ طور پر کامران وغیرہ کی فائرنگ سے مدثر انٹال کا کزن 35 سالہ امجد انٹال فائر لگنے سے موقع پر جاں بحق جبکہ بیچ بچاؤ میں شامل خاتون ش بھی فائر لگنے سے زخمی ہو گئی۔ نوشہرہ ورکاں پولیس نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد لیے اور نعش پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی ہے اور مصروف تفتیش ہے۔\378