
یورپین سول ایوی ایشن کانفرنس کا دو رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا،وفد پاکستان کے نیشنل ایوی ایشن انسپکٹرزکو تربیت فراہم کریگا
منگل 23 ستمبر 2025 17:37
(جاری ہے)
یورپی یونین کے وفد نے پاکستان آمد کے بعد ڈپٹی ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ملاقات بھی کی،وفد پاکستان کے نیشنل ایوی ایشن انسپکٹرزکو تربیت فراہم کریگا،تربیت کا مقصد پاکستان کے ریگولیٹری ٹیسٹنگ فریم ورک کو یورپی یونین کے معیارسے ہم آہنگ کرنا ہے پاکستانی سی اے اے بطورریگولیٹری اتھارٹی اکاوسمیت مختلف بین الاقوامی تنظیموں سیاشتراک کارکی حامل ہے،مذکورہ تنظیموں نے خصوصی تربیتی پروگراموں کا اہتمام کرکے بھرپورتعاون فراہم کیا ہے،یہ تعاون انٹرنیشنل سیفٹی اورسیکیورٹی میں پاکستان کی پوزیشن کو مضبوط بنانے میں اہم کردارکا حامل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلوچستان سرمایہ کاری کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صوفی بزرگ حضرت پیرسید وارث شاہ کے 227ویں سالانہ عرس کا آغاز
-
بابا گورو نانک دیو جی کی برسی کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں
-
نارووال ، نواحی گائوں سے بیس فٹ لمبا بھارتی اژدھا برآمد ، محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے
-
خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
پنجاب بھرمیں 1452ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1690زخمی ہوگئے
-
وزیر اعلی نے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے‘ عظمی بخاری
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر فوارہ چوک پر شاندار آتش بازی کا انعقاد
-
گورنرسندھ کی خصوصی ہدایت پر گورنرہائوس میں عید میلاد النبی ﷺ کی 28ویں روحانی محفل کا انعقاد
-
سیلاب سے سب سے زیادہ پنجاب متاثر ہوا ،بجلی کے بل معاف ،کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکج دیا جائے‘ راجہ پرویز اشرف
-
وزیراعلیٰ کا رائیونڈ میں تین افراد کا سیوریج ڈسپوزل کنویں میںڈوب کر جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سینئر صحافی مظہر اقبال کی وفات پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.