گورنرسندھ کی خصوصی ہدایت پر گورنرہائوس میں عید میلاد النبی ﷺ کی 28ویں روحانی محفل کا انعقاد

منگل 23 ستمبر 2025 17:51

گورنرسندھ کی خصوصی ہدایت پر گورنرہائوس میں عید میلاد النبی ﷺ کی 28ویں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2025ء)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی خصوصی ہدایت پرگورنر ہاؤس میں عید میلادالنبیﷺ کی 28ویں روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی محفل میں خواتین بڑی تعداد میں شریک تھیں ۔ گورنر ہاؤس عشقِ رسول ﷺ کے نور سے جگمگا اٴْٹھا۔نعت خواں ناصر حنیف، فہیم دانش اور سیدہ صائمہ نے پٴْراثر نعتیہ کلام پیش کیا ۔ محفل میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :