وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 23 ستمبر 2025 21:28

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2025ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے کہا کہ سب سے زیادہ خطبہ حج مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کا منفرد اعزاز ہے۔حجاج کرام مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی کمی تادیر محسوس کریں گے۔