
ایران میں برطانوی میاں بیوی کی گرفتاری پر اہلخانہ کا اظہار تشویش، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ
جمعرات 25 ستمبر 2025 09:00
(جاری ہے)
گرفتار کیے گئے ان شہریوں کے اہلخانہ نے برطانوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ان کی رہائی کے لیے فوری اقدامات کرے۔
نیز خاندان نے اس امر کا بھی انکار کیا ہے کہ انہوں نے ان کی گرفتاری کے معاملے کو چھپائے رکھا۔انہوں نے برطانوی حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ دونوں برطانوی شہریوں کی صحت اور علاج معالجے کی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔انہوں نے وزیر خارجہ سے بھی فوری ملاقات کی درخواست کی ہے تاکہ وہ اپنے مطالبات ان کے سامنے اچھی طرح رکھ سکیں۔تاہم برطانوی وزارت خارجہ نے بھی اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینی ریاست کی بات معاہدے میں نہیں لکھی
-
اماراتی وزٹ ویزہ قوانین میں ترامیم کے بعد اہم معلومات جاری
-
جنوبی کوریا میں استعمال شدہ کاروں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
-
اسرائیلی فوج غزہ شہر کو تباہ اور فلسطینیوں کو بھاگنے پر مجبور کر رہی، اقوام متحدہ
-
جوہری پروگرام کبھی ترک نہیں کریں گے،شمالی کوریا کا اعلان
-
سعودی عرب کا خطے کی پہلی ثقافتی یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
-
مودی نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کر دیا
-
فلسطین کیلئے ٹرمپ کا بیس نکاتی پلان، یورپی ممالک نے بھی حمایت کردی
-
ٹونی بلیئر کو امن منصوبے کا حصہ بنانے پر عالمی رہنمائوں کی شدید تنقید
-
قطرنے حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امن منصوبہ پیش کردیا
-
کینیڈا نے بھارت کے بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
-
غیر ملکی فلموں پر سو فیصد ٹیرف لگایا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.