صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے طلب کر لیا

ہفتہ 27 ستمبر 2025 17:22

صدر  آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا  اجلاس پیر کی شام 5 بجے  طلب کر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2025ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کی شق 54 کی کلاز 1 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی۔